-
امریکی دہشت گردی سے متعلق کیس اوپن
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲جنرل سلیمانی اور ابومہدی کی شہادت سے متعلق ایران اور عراق کے قانونی ماہرین اور عدالتی حکام کے درمیان کیس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ایک حتمی اور یقینی امر ہے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰سپاہ پاسداران کے ائرو اسپیس شعبے کے سربراہ جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے بھی امریکہ سے انتقام لئے جانے پر زوردیا ہے-
-
سامراجی، قاسم سلیمانی کے قد جتنے انتقام کے منتظر رہیں: ایرانی فوج
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سامراجیوں اور ایرانی قوم کے دشمنوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں شہید جنرل سلیمانی کے قد جتنے انتقام کا منتظر رہنا چاہیے۔
-
نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
آیت اللہ سیستانی ایرانی عوام کے نزدیک انتہائی محترم ہیں: صدر روحانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ تہران عراق کے امن و استحکام کی حمایت میں پوری طرح پرعزم ہے۔
-
آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک سپاہی وضاح شمس الدین آج موصل میں دہشتگرد تکفیری ٹولے کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران شہید ہو گیا۔ اس موقع پر شہید کو تلقین کرنے والے عالم دین کے جملے قابل غور ہیں جو مختلف دعاؤں کے ساتھ ساتھ شہید کو خطاب کر کے یہ بھی کہہ رہے کہ خوش نصیب ہو تم، آج کی شب تم قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے مہمان ہو، انہیں ہمارا سلام پہونچا دینا۔
-
عراقی حزب اللہ کی وارننگ: شہید کمانڈروں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵عراق کی حزب اللہ بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہ اپنے ملک میں سعودی عرب کے جرائم کا جواب دیں گے۔
-
بین الحرمین میں یاد کئے گئے ابو مہدی اور قاسم سلیمانی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈر اور جگری دوست، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کی عوام رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس رواں برس تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ اس سال پہلا ایسا محرم تھا کہ مظلوم کربلا کے یہ حقیقی چاہنے والے اس دنیا میں نہ تھے۔ یہی احساس سبب بنا کہ مقامات مقدسہ بالخصوص کربلا کی تاراجی کا خواب دیکھنے والے تکفیری ٹولے داعش کو شکست دینے والے ان دو سورماؤں کو روز عاشور بین الحرمین یاد کیا گیا۔