-
افغانستان: کابل میں زوردار دھماکہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں درانداز کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے کا دعوی
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸پاکستان نے افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے اور بعض عناصر کو قتل کرنے کا دعوی کیا ہے جس پر طالبان نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایران افغانی مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، ایران کے اقوام متحدہ میں نمائندے
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ، افغانی مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے
-
طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیرخلیل الرحمان حقانی دھماکے میں ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغان وزارت داخلہ کی مسجد میں ایک دھماکے میں مارے گئے۔
-
افغانستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان کی طالبان حکومت پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
افغانستان: طالبان، برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند ہے۔
-
طالبان کے نمائندے کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معذرت
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں طالبان کے نمائندے نے بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر معافی مانگ لی ہے۔
-
قومی ترانے کی بےحرمتی، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائيڈن حکومت پر کڑی تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ایک رپورٹ میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائیڈن حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔