SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Afghanistan

  • پاک افغان مذاکرات ناکام،  طورخم چھٹے روز بھی بند

    پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم چھٹے روز بھی بند

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶

    طورخم بارڈر دوبارہ کھولنے کے حوالے پاکستانی اور افغان بارڈر سیکورٹی حکام کے مذاکرات ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں اور یہ بارڈر ابھی تک بدستور بند ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰

    پاکستان افغانستان طورخم سرحد پر، سرحدی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اہم گزر گاہ آج دوسرے روز بھی بند ہے۔

  • افغان طلبا و طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم کو ممکن بنایا جائے، او آئی سی

    افغان طلبا و طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم کو ممکن بنایا جائے، او آئی سی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام افغان طلبہ اور طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم و مہارت تک رسائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے پاس مختلف اقسام کے امریکی ہتھیار اور فوجی سازوسامان موجود ہے: انوارالحق کاکڑ

    دہشت گردوں کے پاس مختلف اقسام کے امریکی ہتھیار اور فوجی سازوسامان موجود ہے: انوارالحق کاکڑ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکی افواج، افغانستان سے انخلاء کے وقت جو سازوسامان اور ہتھیار پیچھے چھوڑ گئی ہیں وہ سب دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔

  • کابل میں ہزاروں خفیہ کیمرے نصب

    کابل میں ہزاروں خفیہ کیمرے نصب

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    افغانستان کی طالبان حکومت نے دارالحکومت کابل میں دسیوں ہزار خفیہ کیمرے نصب کر دیئے ہیں۔

  • طورخم کےراستے چین کا پہلا تجارتی قافلہ افغانستان پہنچ گیا

    طورخم کےراستے چین کا پہلا تجارتی قافلہ افغانستان پہنچ گیا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷

    چین کے تجارتی مال کا پہلا کاروان سوست بارڈر کے راستے سے ہوتا ہوا طورخم سے افغانستان میں داخل ہوگیا ہے۔

  • افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار، امیر خان متقی

    افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار، امیر خان متقی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار ہے۔

  • افغانستان میں تسنیم خبررساں ایجنسی کے فوٹوگرافر کی رہائی

    افغانستان میں تسنیم خبررساں ایجنسی کے فوٹوگرافر کی رہائی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸

    افغانستان میں تسنیم خبر رساں ایجنسی  کے فوٹو گرافر محمد حسین ولایتی کو رہا کردیا گیا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے درمیان زبانی کشیدگی

    پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے درمیان زبانی کشیدگی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر طاقت کا استعمال کیا تو اس سے دونوں ملکوں کے شہریوں کو ن‍قصان پہنچے گا۔

  • افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں

    افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۵ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS