-
عراق سے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو نکلنا ہوگا: تحریک النجباء
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱عراق کی تحریک النجباء نے بغداد میں امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے عراق سے تمام امریکی فوجیوں کے فوری انخلا پر زور دیا ہے۔
-
عراق سے ایک اور امریکی فوجی کارواں شام میں داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲امریکہ کا ایک اور فوجی کارواں عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام میں سرگرم امریکہ کے پروردہ دہشتگرد یوکرین میں داخل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد شام سے یوکرین پہونچ گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکہ سے ہرجانہ لینے کی فائل دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ سے ہرجانہ لینے کا کیس دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں: صدر رئیسی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲اسلام جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے عوام امریکہ کی شیطانی پالیسی کا شکار ہوئے ہیں۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو پھر سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر کا بیان، روس اور چین سے زیادہ بڑا چیلنج ہے ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵مقبوضہ فلسطین کے دورے پر جانے والی امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ روس اور چین کی بہ نسبت ایران سب سے بڑا چینلج ہے۔
-
امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی ڈکیتی کے خلاف وسیع مظاہرے۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱افغانستان کے قومی اثاثے میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر ہڑپ کر جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف آج افغانستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے اور عوام نے گزشتہ بیس برسوں کے دوران امریکی دہشتگردی سے متاثرہ کنبوں کے لئے امریکی حکام سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر جوبایڈن نے افغانستان کے ساڑھے تین ارد ڈالر ہڑپ کر انہیں گیارہ ستمبر کے خودساختہ واقعے کے متاثرین کے درمیان تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔