-
عراق میں دہشتگردامریکی فوج کے قافلے پر حملہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، دہشتگرد امریکی فوجیوں کے راستے میں دھماکہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳جنوبی عراق میں امریکی فوجی کارواں کے راستے میں بم دھماکا ہوا ہے جبکہ صوبہ بابل عراقی فوج کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے میں کم سے کم ایک عراقی فوجی جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
برطانیہ نے طالبان حکومت میں اپنی دلچسپی ظاہر کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷برطانیہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان افغانستان کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں تو ہم اُن کے ساتھ کام کرنے کے لءے آمادہ ہیں۔
-
بگرام چھاؤنی، جہاں افغانستان کی تاراجی کے فیصلے کئے جاتے تھے۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸افغانستان میں امریکی دہشتگردی کا ایک اہم مرکز جدید ترین وسائل و آلات سے لیس بگرام فوجی چھاؤنی تھی جسے افغانستان کے اندر امریکی دہشتگردوں کے ایک فوجی شہر کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے انخلا سے قبل تک یہ ایک پر اسرار فوجی چھاؤنی ہوا کرتی تھی جس کے اندر کی اطلاعات بہت شاذ و نادر اور وہ بھی بڑے محدود پیمانے پر ہی دستیاب ہو پاتی تھیں۔ مگر اب افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد اس کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے ہاتھوں میں آگیا ہے اور اس کے بارے میں بہت سے حقائق روشن ہوتے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان سے نکلے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی اگلی منزل جنوبی یمن
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴رات کی تاریکی میں افغانستان کو ترک کرنے والے امریکی اب خلیج عدن سے یمن کے نہتے شہریوں پر بمباری کی نگرانی کریں گے۔
-
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے امریکہ ترکی معاہدہ منظور نہیں: طالبان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴شام کے دیرالزور میں ایک ہفتے کے دوران امریکی فوجی اڈے پر دوسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق اور شام پر امریکیوں پر بڑے حملے کا کیا ہے پیغام، کیا امریکا کا علاقے میں ٹکنا مشکل ہو جائے گا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عراقی رضا کار فورس اور امریکی فوج کے درمیان اب بڑی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ بدھ کے روز امریکی فوجی ٹھکانوں پر کم از کم دس حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں امریکی سفارتخانے، عین الاسد اور دوسری امریکی فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق کے استقامتی گروہوں کے مقابلے میں امریکہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴عراقی عوامی استقامتی محاذ کے سامنے امریکیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے۔
-
افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸افغانستان میں بیس سال تک قابضانہ موجودگی کے بعد بھی امریکہ میں اس وقت کابل میں اپنے سفارتخانے کو تحفظ فراہم کرنے کی توانائی نہیں ہے۔