-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کے قتل پر احتجاج
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں پولیس کی فائرنگ میں ایک سیاہ فام لڑکی کے قتل کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں-
-
دہشت گرد امریکی فوج کے سرغنہ کی ڈھٹائی، عراق سے نہیں جائیں گے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے سرغنہ جنرل مکینزی نے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارا عراق سے نکلنے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
ایران نے ڈرون طیاروں سے بنائی گئی امریکی بحری بیڑے کی فلم جاری کردی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲ایران کی مسلح افواج کے ڈرون طیاروں نے خلیج فارس میں موجود امریکی بحری بیڑے پر پرواز کرکے اس کے عرشے کی شفاف تصاویر بنا کر براہ راست زمینی اسٹیشن کو ارسال کی ہیں۔
-
ایران کی ڈرون توانائی سے امریکی وحشت
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے امریکہ کی فضائی برتری کا خاتمہ کردیا ہے: سینٹ کام کا اعتراف
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹مغربی ایشیا میں براجمان دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے سرغنہ جنرل مکنیزی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت کے باعث مغربی ایشیا کے علاقے پر امریکہ کو حاصل فضائی طاقت اور برتری ختم ہوگئی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴عراقی وزیراعظم نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا طریقہ کار طے کرنے کی غرض سے ایک عسکری فنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق، امریکی ائربیس پر راکٹوں کی بارش ، عراق کو امریکیوں کے لئے جہنم بنانے کا عزم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵عراق میں بلد ائربیس پر امریکہ کی فوجی تنصیبات پر کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے۔
-
واشنگٹن میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱واشنگٹن میں امریکہ کے شہر بروکلین سنٹر میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام امریکی نوجوان کے قتل اور پولیس کی نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کے تشدد کا شکار ہوگئے -
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا