-
امریکی اشتعال انگیزی پر گہری نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی اڈے عین الاسد میں داخل
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰غاصب امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی ساز و سامان کے ساتھ اس ملک کی فضائیہ کی نگرانی میں غیرقانونی فوجی اڈے عین الاسد میں تعینات ہونے کے لئے داخل ہوگئی ہیں۔
-
شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہیدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام نے بڑی تعداد میں جائے شہادت پر آکر حاضری دی اور اُس مقام پر ایک خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کے دوران شہدا کے لمحۂ شہادت کی منظر کشی بھی کی گئی جسے دیکھنے کے بعد حضار مجلس نے بصدائے بلند اپنے تأثرات کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور اسے ’شیطان اکبر‘ خطاب کیا۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی سے جس واحد فریق کو فائدہ ہوا، وہ داعش تھا: ظریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴وزیر خارجہ ظریف نے کہا ہے کہ آئي آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے جس واحد فریق کو فائدہ پہنچا، وہ داعش کے دہشت گرد تھے۔
-
بغداد میں شہدائے استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کا مرکزی پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔
-
الحشد الشعبی، فوجی کمانڈروں کے پاک خون کی وفادار رہے گی، فالح الفیاض
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کے انتقام کا پہلا قدم ان سے تجدید بیعت اور ان کی راہ کو جاری رکھنا ہے۔
-
امریکہ اور داعش ایک ہی سکے کے دو رخ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور داعش دہشت گرد گروہ کا ایک ہی محاذ ہے اور دونوں آپس میں متحد ہیں۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل میں استعمال ہونے والے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ایران کے صدر کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل میں استعمال ہونے والے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔