SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • امریکہ نے عراق میں اپنے دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا

    امریکہ نے عراق میں اپنے دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷

    امریکہ اور عراق کی حکومتوں نے مشترکہ بیان جاری کر کے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ٹرمپ طاقت کا بے جا استعمال کر رہے ہیں: جو بائیڈن

    ٹرمپ طاقت کا بے جا استعمال کر رہے ہیں: جو بائیڈن

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    امریکہ کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ پر طاقت کا بے جا استعمال کرنے اور پولیس کے تشدد آمیز رویے کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |

    آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹

    ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنا، ملت عراق کا اسٹریٹیجک ہدف

    امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنا، ملت عراق کا اسٹریٹیجک ہدف

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸

    عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے ملک سے غیرملکی فوجیوں خاص طور سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کے بارے میں پارلیمنٹ کے بل پر عمل درآمد، ملت عراق کا اسٹریٹجک مقصد ہے۔

  • عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ

    عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں دہشتگردی کے خلاف قائم نام نہاد عالمی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ

    امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰

    امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔

  • کابل میں مسجد پر دہشتگردانہ حملہ، امام جاں بحق

    کابل میں مسجد پر دہشتگردانہ حملہ، امام جاں بحق

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    افغانستان کے دار الحکومت کابل کی ایک جامع مسجد کے امام جو دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تھے زخموں کی تاب نہ کر چل بسے۔

  • امریکہ کو ایران کا کرارا جواب

    امریکہ کو ایران کا کرارا جواب

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹلانٹک کونسل کی ممبر کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ دوسروں کو وعظ و نصیحت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے حالات پر توجہ دے ۔

  • امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز آنے لگی ہے: ایرانی فوج

    امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز آنے لگی ہے: ایرانی فوج

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکا میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو امریکا کی کھوکھلی طاقت کے زوال کی واضح علامت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دینے لگی ہے۔

  • تیل سے سرشار شام کے علاقے میں امریکہ کی مشکوک سرگرمیاں جاری

    تیل سے سرشار شام کے علاقے میں امریکہ کی مشکوک سرگرمیاں جاری

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱

    امریکہ کی دہشتگرد فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئے ایک فوجی کانوائے شام کے الحسکہ صوبے کے لئے روانہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۲ hours ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS