-
ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان نے پینٹاگون سے کہا ہے کہ عراق میں امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملے میں امریکی فوجیوں کو ہونے والے جانی نقصانات کو صراحت کے ساتھ بیان کرے -
-
پینٹاگون عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملے میں نقصان کو چھپانے سے گریزکرے: امریکی پارلیمنٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶امریکی اراکین پارلیمنٹ نے وزارت جنگ پینٹاگون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملے میں ہونے والے نقصانات سے متعلق صداقت سے کام لے۔
-
ہلاک ہو گیا آیت اللہ مائیکل، امریکا کے منہ پر لگا ہے تالا
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸افغانستان میں باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ غزنی میں مار گرائے گئے ایک امریکی فوجی طیارے میں آیت اللہ مائیکل کے نام سے مشہور، امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے میں ایرانی امور کے سربراہ مائیکل دی آندریا کی موت ہو چکی ہے۔
-
شہدا کی راہ پر گامزن رہیں گے: وزیردفاع جنرل حاتمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ایران کے وزیر دفاع نے شہدائے استقامت کی راہ پر گامزن رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے خودمختاری ، آزادی اور اسلامی جمہوریہ کا نعرہ بہت سوچ سمجھ کر چنا ہے-
-
سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟
-
امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔
-
امریکا کو تشویش، اگر عراقی رضاکار فورس کو ایف-16 طیارے مل گئے تو...
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰امریکی جریدے نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ایف-16 جنگی طیارے تک رسائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا نیا اعتراف، ایران کے میزائل حملوں میں زخمیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴امریکی وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد ممکنہ طور پر بڑھ سکتی ہے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات پر دس ہزار امریکیوں نے ایران کے نام معافی نامہ تحریر کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵امریکی عوام نے ٹرمپ حکومت کے غیر قانونی اقدامات، وحشیانہ جرائم اور بے جا دباؤ ڈالنے کی پالیسوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام سے معافی مانگی ہے۔
-
عراق کے عین الاسد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴عراقی ذرائع ابلاغ نے صوبہ الانبار میں امریکہ کا ایک فوجی طیارے کے گرنے کی خبر دی ہے۔