-
امریکی فوج دہشتگرد ہے، پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی فوج کو دہشتگرد قراردینے کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کے قافلے پر حملہ، تین امریکی دہشتگرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱افغانستان کے شمالی علاقے بگرام میں امریکی دہشتگرد ٹولے پر ہونے والے حملے میں کم سے کم تین امریکی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی فوج میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی فضا
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸امریکی فوج کی مسلم خاتون فوجی نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں مسلمانوں کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ اور وائٹ ہلمٹ، ادلب پر کیمیائی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکی بمباری، 13 افغان شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر تیرہ افغان شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شمالی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کا فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰امریکا کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام میں اپنی فضائی جارحیت کے دوران ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔ شامی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ قنیطرہ کے مضافات پر صیہونی فوج نے حملہ کیا ہے۔
-
شام کے شہر رقہ کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲شام کے شمالی شہر رقہ کے باشندوں نے اس علاقے سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶امریکہ عراقی سیکورٹی فورس کے دستوں کو داعش کے کنٹرول والے علاقوں پر حملے نہیں کرنے دے رہا۔
-
امریکی فوج کے ساتھ تعاون کرنے پر مائیکروسافٹ کے کارکنوں کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸مائیکرو سافٹ کمپنی کے ملازمین نے امریکی فوج کو آگیومنٹیڈ ریالٹی ہیڈ سیٹ فروخت کرنے پر احتجاج کیا ہے۔