-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ میں طوفان الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے مقررین نے خطاب کیا۔
-
غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
-
شام کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کے، امریکی چھاؤنی عین الاسد پرڈرون حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے عراق میں عین الاسد امریکی چھاؤنی پر تازہ ترین ڈرون حملے کی خبر دی ہے-
-
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔
-
غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴عراق میں، بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
امریکہ: فائرنگ سے3 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
لبنان سے امریکی شہریوں کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵لبنان میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اس ملک سے نکل جائيں۔
-
شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔