امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔
مطابق امریکہ میں ایک اسکول کے نزدیک ریڈیوایکٹو مواد کا انکشاف ہوا ہے، یہ ایٹمی تابکاری ان ایٹمی ہتھیاروں کے بنانے سے باقی رہ جانے والے مواد کی ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اس علاقے میں تیار کئے گئے تھے۔
ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے تو پھر کوملہ جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنا چھوڑ دے۔
دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں فسادیوں اور بلوائی عناصر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں اور مستقبل میں بھی رہیں گے۔
امریکی ڈرون کی جانب سے کارروائی کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔
یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے عمان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو ہوئی ہے۔