-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کا قافلہ پھر نشانہ بنا
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶عراقی عوام امریکی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے میں پر عزم نظر آ رہے ہیں۔ عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کا رسد کارواں ایک بار پھر سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنا۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بے بنیاد اور تکراری ہے: ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے انہیں بے بنیاد اور تکراری قرار دیا ہے۔
-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کو پولیس نے قتل کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱امریکا میں ایک بار پھر نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم دھماکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کو ایک بار پھر خفت و خواری کا سامنا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شام کا حسکہ شہر چار دن سے امریکی حمایت یافتہ فورسز کے محاصرے میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد میلیشیا فورسز نے شہر حسکہ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
نیویارک، میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ، 4 ہلاک، متعدد زخمی+ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴نیویارک کے بروکلین میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 13 افراد زخمی ہوئے۔
-
شامی عوام نے امریکی کارواں پر پتھراؤ کر کے اُسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴شمال مشرقی شام میں عوام نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لاجسٹک کارواں پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰عراقی عوام اپنے ملک سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے آئے دن انکے لاجسٹک کارواں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ گزشتہ روزعراق میں امریکی فوجیوں کے 2 لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا۔
-
عین الاسد امریکی اڈے پر حالیہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں واقع عین الاسد نامی امریکی فوجی اڈے پر جمعے کے روز دو راکٹوں اور دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا۔ عراق کے اس سکیورٹی ذریعے کے مطابق عین الاسد فوجی اڈے میں تعینات دفاعی سسٹم نے ان حملوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک ڈرون تباہ ہو گیا جبکہ دوسرا ڈرون عین الاسد ایربیس پر جا گرا۔