-
عراق میں عین الاسد امریکی اڈے پر پھر حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر راکٹ اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد ایک بار پھر عراقی مزاحمت کے نشانے پر
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵عراقی عوام دہشتگرد امریکی فورسز کو نکال باہر کرنے پر کمربستہ ہیں اور اسی مہم کے تحت جمعرا ت کو بھی انکے ایک قافلے کے راستے میں دھماکہ کیا گیا۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کا اغوا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴غاصب امریکی فوجیوں نے رقہ میں ایک فوجی کارروائی کر کے چندعام شہریوں کو اغوا کرلیا
-
دہشتگرد امریکی فوج کو نکالنے پرعراقی کمربستہ، ایک اور فوجی قافلے پر حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کو نکالنے کے مقصد سے امریکی فوجی قافلے پر حملے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ حملہ آج منگل کے روز مغربی بغداد میں ہوا۔
-
امریکا میں سیاہ فاموں کی صورتحال+ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۳امریکا کی دریافت سے آج تک اس ملک میں سیاہ فاموں کے ساتھ کیسے کیسے مظالم ہوئے ہیں۔
-
دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکیوں کو نکال باہر کرنے کی کوشش جاری، کاروان کے راستے میں دھماکہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شامی عوام اور فوج نے امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک دیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶شامی فوج اور عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
-
یوکرین میں لڑ رہے ہیں امریکی دہشتگرد- ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی دہشتگرد یوکرینی فوجیوں کا بھیس اپنا کر روسی فوجیوں کے خلاف جنگ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ امریکہ نے اس سے قبل یہ اعلان کیا تھا کہ اس کا یوکرین کے لئے اپنے فوجی بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے مگر اس ویڈیو نے اسکے دوغلے پن کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔
-
شامی فوج اور عوام نے ایک بار پھر امریکی دہشتگردوں کا راستہ روکا
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵شامی فوج اور عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔