SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگرد

  • امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳

    مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔

  • امریکہ اب آگے نہیں بڑھ سکتا

    امریکہ اب آگے نہیں بڑھ سکتا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔

  • ملک میں امریکی دہشتگردی کے خلاف شامی طلبا اور اساتذہ کا مظاہرہ

    ملک میں امریکی دہشتگردی کے خلاف شامی طلبا اور اساتذہ کا مظاہرہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰

    شام کے صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں تعلیمی مراکز کی مسماری کے خلاف، عوام نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔

  • امریکی سینیٹر کا بیان، روس اور چین سے زیادہ بڑا چیلنج ہے ایران

    امریکی سینیٹر کا بیان، روس اور چین سے زیادہ بڑا چیلنج ہے ایران

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵

    مقبوضہ فلسطین کے دورے پر جانے والی امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ روس اور چین کی بہ نسبت ایران سب سے بڑا چینلج ہے۔

  • افغانستان میں امریکی ڈکیتی کے خلاف وسیع مظاہرے۔ ویڈیو

    افغانستان میں امریکی ڈکیتی کے خلاف وسیع مظاہرے۔ ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱

    افغانستان کے قومی اثاثے میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر ہڑپ کر جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف آج افغانستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے اور عوام نے گزشتہ بیس برسوں کے دوران امریکی دہشتگردی سے متاثرہ کنبوں کے لئے امریکی حکام سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر جوبایڈن نے افغانستان کے ساڑھے تین ارد ڈالر ہڑپ کر انہیں گیارہ ستمبر کے خودساختہ واقعے کے متاثرین کے درمیان تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • شامی شہریوں نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا

    شامی شہریوں نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱

    شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔

  • عراق میں امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ، عراقی اپنے ملک سے امریکیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے پر عزم

    عراق میں امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ، عراقی اپنے ملک سے امریکیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے پر عزم

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کو رسد پہونچانے والے کارواں پر ایک بار پھر حملہ ہوا۔

  • دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے دہشت گردوں کو جنم دیا: عمران خان

    دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے دہشت گردوں کو جنم دیا: عمران خان

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲

    پاکستان کے زیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔

  • افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراض

    افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراض

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے اثاثے ضبط کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔

  • عراق میں امریکہ داعشی سرغنوں کو آزاد کرانے کے درپے

    عراق میں امریکہ داعشی سرغنوں کو آزاد کرانے کے درپے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰

    امریکہ کی سرکردگی میں ایک بین الاقوامی سازش کی جا رہی ہے کہ عراق کے جیلوں پر حملہ کر کے وہاں قید داعشی سرغنوں کو فرار کا موقع فراہم کیا جائے، یہ انکشاف عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۴۵ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS