-
بایڈن نے یمن کے جوابی حملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کرائی
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶امریکی صدر جوبایڈن نے یمن میں مصروف جارحیت سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں یمنی فورسز کے جوابی حملوں کے مقابلے میں اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
-
امریکا کو پھر شکست نصیب ہوئی، شمالی کوریا کو گھیرنے کی کوشش میں واشنگٹن پھر ہوا ناکام
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷تمام سیاسی کوششوں کی ناکامی اور امریکا کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد آخرکار واشنگٹن نے دنیا کے آٹھ ممالک کے ساتھ مل کر شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کی کوشش تیز کر دیا ہے۔
-
بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے...کارٹون
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲عراقی مزاحمت کاروں کی محنت رنگ لائی اور امریکی فوجی دھیرے دھیرے عراق سے نکلنے لگے۔
-
علاقے کو جنگ کی آگ میں جھوکنے کی کوشش، امریکی کمانڈر نے بتایا ایران کو بڑا خطرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام کے سرغنہ کا کہنا ہے کہ ایران، مشرق وسطی میں ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
شام کے اعلی عہدیدار کا انکشاف، داعش کی تشکیل کیوں ہوئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔
-
یواے ای یمنیوں کے نشانے پر، امریکی جنگی بیڑے اور جنگی طیارے مدد کے لئے دوڑ پڑے
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے واشنگٹن، ابو ظہبی میں میزائل ڈسٹرائر اور جنگی طیاروں کو تعینات کرے گا۔
-
ایرانی جانبازوں نے خلیج فارس میں امریکی طاقت و بھرم کو خاک میں ملا دیا: سپاہ پاسداران
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں میں، ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی جرأت نہیں ہے۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں داعش کو ٹریننگ دینے میں مصروف
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳شام میں موجود امریکی دہشتگرد، تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے عناصر کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
اگر اقتدار میں پہنچے تو کانگریس پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیں گے: ٹرمپ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵امریکا کے سابق صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ پھر سے اقتدار میں آئے اور صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے فسادیوں اور شر پسندوں کو معاف کر دیں گے۔
-
ایسے کرتے ہیں یمنی امریکی ڈرون کا شکار
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸یمنی فورسز نے امریکہ کے ایک جاسوسی ڈرون کو مار گرایا۔