-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک بار پھر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا بیان، نکل جائیں گے امریکی فوجی
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔
-
عراق سے نکل جاو، دہشتگرد امریکی فوجیوں کو استقامتی محاذ کا انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹عراق کے استقامتی محاذ کی کو آرڈینیشن کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکی حکام عراق سے فوجیوں کے انخلا میں سنجیدہ نہیں ہیں تاہم استقامتی محاذ غیر ملکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کرے گا۔
-
ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶امریکی جنرل مک کینزی نے کہا ہے کہ ایران کے تباہ کن میزائل مغربی ایشیا میں کسی بھی علاقے کو پوری دقت کے ساتھ ٹھیک طرح سے نشانہ بنانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
امریکی فوج کا بیان، عراق سے نہیں نکلیں گے
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴عراق میں داعش مخالف عالمی اتحاد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم عراق سے نہیں نکلیں گے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں پر حملہ، کویت جاتے کارواں کو بنایا گیا نشانہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشتگرد فوجی کاروانوں پر دستی بموں سے حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱عراق میں امریکہ کے تین لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شامی عوام نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کارروان کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔