-
افغانستان میں انتیس اگست کے ڈرون حملے پروضاخت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
چور مچائے شور، القاعدہ جلد امریکا پر ایک حملہ کرسکتی ہے: امریکی عہدیدار
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے دعوا کیا ہے کہ القاعدہ جلد ہی امریکا پر ایک حملہ کرسکتی ہے
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو عدالت میں پہونچانا ایران کی اٹل پالیسی ہے: وزیر خارجہ عبد اللھیان
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے شہید سلیمانی کے قتل کے ذمہ داروں کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرنا، تہران کی قطعی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔
-
عراق-شام کی سرحد پر ہوائی حملہ، عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی دو گاڑیاں تباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰عراق - شام کی سرحد پر عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کا ایک اور لاجسٹک کارواں غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴عراق سے امریکی فوج نے فوجی ساز و سامان کا حامل ایک اور کارواں غیر قانونی طور پر شام کے شمال مشرقی علاقہ میں منتقل کیا ہے۔
-
امریکا میں اس طرح خواتین کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے؟+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴امریکا ویسے تو دوسرے ممالک کو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا سبق دیتا رہتا ہے لیکن کبھی وہ اپنے گریباں میں نہیں دیکھتا۔
-
عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰المیادین چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اربیل میں گزشتہ رات کے ڈرون حملے میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
افغانستان میں دہشتگردی کو عروج پر پہنچانے والے امریکہ نے وہاں خانہ جنگی کا اندیشہ ظاہر کیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے افغانستان میں خانہ جنگی شروع ہونے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا کہ طالبان افغانستان میں کوئی مضبوط حکومت تشکیل دے سکیں گے۔
-
افغانستان سے فرار سے پہلے بوڑھا سامراج فوجی ساز و سامان کو برباد کرتا ہوا+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ امریکی فوجیوں نے کابل سے نکلنے سے پہلے بہت سے فوجی ساز و سامان تباہ و برباد کر دیئے۔