-
امریکہ کی افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱امریکہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں کے لئے اب آسمان بھی تنگ ... امریکی ڈرون کو میزائیل سے بنایا گيا نشانہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ڈرون طیارہ شمالی عراق کے صوبے نینوا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
طالبان کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا نہ ہونے کی بابت بائیڈن انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے-
-
امریکہ شام کے تیل کے ذخائر کی چوری کر رہا ہے، شامی وزیر پٹرولیم
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱شامی وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس سے وابستہ عناصر شام کے تیل کے ذخائر کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کا رویہ بالکل چوروں جیسا ہے۔
-
افغانستان سے ممکنہ فوجی انخلا پر دہشت گرد امریکی فوجی کمانڈر کی تشویش
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴علاقے میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے افغانستان سے ممکنہ فوجی انخلا پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔
-
یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تفصیلی خبر + ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-
-
افغانستان، نئے انتخابات ہونے تک عبوری حکومت کی تجویز
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴امریکہ کی نئی تجویز پر افغانستان کے متحارب دھڑوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں
-
جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰امریکا کے مینیا پولیس شہر کے باشندوں نے سیاہ فام نوجوان جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
امریکہ، بے گھر ہونا مصیبت بن گیا+ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴امریکا میں ایک بار پھر پولیس اہلکاروں کا قبیح و کریہہ چہرہ سامنے آ گیا۔