-
امریکی فوجی اڈے التاجی پر راکٹوں اور اسپایکر فوجی اڈے پر ڈرون سے حملے
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
امریکیوں کی فضائی دہشتگردی! ۔ کارٹون
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹جمعرات کے روز شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے اس اشتعال انگیز بیان کی اقوام متحدہ، مغربی ایشیا کے لئے یورپ کی انسانی حقوق کی نگراں تنظیم اور متعدد ممالک نے مذمت کرتے ہوئے اسے شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ابھی باقی ہے، انتقام بہت شدید ہوگا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے۔
-
معاملہ بین الاقوامی سطح پر قانونی و سیاسی طریقے سے اٹھایا جائے: اٹارنی جنرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷ایران کے اٹارنی جنرل نے ایرانی مسافر طیارے پر دو امریکی جنگی طیاروں کی کھلی جارحیت اور مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کے خلاف قانونی چاره جوئی کا اعلان
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے مسافر طیارے کے راستے میں جارحانہ رکاوٹ ڈالنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی طیارے کو ہراساں کرنا امریکی لاقانونیت کی کوئی پہلی مثال نہیں: باقری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکہ کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کی کوشش کو فضائی ڈکیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔
-
راکٹ حملے کے بعد امریکی دہشتگردوں نے چھاؤنی خالی کر دی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵امریکی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی بغداد میں واقع بسمایہ فوجی چھاؤنی عراقی فورسز کے حوالے کر دی ہے۔
-
امریکہ کے مجرمانہ اقدام پر یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کی تنقید
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹انسانی حقوق کی یورپی مدافع تنظیم نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے اقدام کو ایک مجرمانہ اقدام قرار دیا۔ تنظیم نے اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے فوری تحقیقات اور قصورواروں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان ایئر کو شام کی فضائی حدود میں روکنے اور ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ امریکہ کی سر کشی کو روکنے کی ضرورت ہے۔