-
ایران میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکہ ملوث
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ٹنڈر نامی دہشت گرد گروپ کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے: اقوام متحدہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷اقوام متحدہ نے ایک بار پھر ایران کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور ایران چین تعاون پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ایران اور چین کے درمیان تعاون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کے علاقے دیرالزور پر امریکہ کا حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵خبری ذرائع نے دیرالزور کے علاقوں الشحیل اور الحوایج پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں اور اس سے وابستہ کرد نیم فوجی ملیشیا نے حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکی و کردی تیل معاہدہ غیر قانونی ہے: ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے شام کی سرزمین پر غیرقانونی طور پر موجود ایک فورس کی حیثیت سے کرد گروپ کے ساتھ امریکی تیل معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکا میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں برطانوی فوج کے مظالم سے پردہ اٹھ گیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱افغانستان میں برطانوی فوج کی جانب سے غیر مسلح افراد کو دانستہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
شام پر ترک فوج کا ایک بار پھر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج اور اس کے آلہ کاروں نے شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ پر حملہ کیا ہے۔