-
امریکی دہشتگرد، شام میں دہشتگرد گروہوں کی ٹریننگ میں مصروف، روس کا انکشاف
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶روس نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام کی التنف فوجی اڈے میں دہشتگرد گروہوں کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
ٹرمپ نے پولیس تشدد کی پھر حمایت کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک کی نسل پرست پولیس کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
اب بھی بے لگام ہیں امریکی پولیس والے ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسند اور بہیمانہ رویہ کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب بھی امریکی پولیس اپنی گزشتہ انتہا پسندانہ حرکتوں سے باز نہیں آئی ہے اور آئے دن امریکہ کے کسی نہ کسی گوشے سے ایسی ویڈیو منظر عام پر آ ہی جاتی ہے جس میں امریکی پولیس اہلکار کو کسی سیاہ فام شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ امریکی پولیس والے گلا گھونٹنے میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ ویڈیو امریکہ کے کسی دور افتادہ علاقے کی نہیں بلکہ ’’واشنگٹن ڈی سی‘‘ سے منظر عام پر آئی ہے۔
-
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی نئی کوشش
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵امریکی ایوان نمائندگان کی کریڈٹ کمیٹی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے والے تین بلوں کے مسودوں کی منظوری دے دی۔
-
افغانستان میں پانچ فوجی اڈے بند کر دئے: امریکہ کا دعویٰ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے افغانستان میں اپنے 5 فوجی اڈے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تناظر میں بند کر دیئے۔
-
امریکا کے خلاف عدالتی کاروائی پر زور
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد دنیا کی صورتحال خطرناک ہو گئی: اقوام متحدہ رپورٹر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے دنیا میں امریکہ کے دہشتگردانہ اقدامات خاص طور سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے نتائج کی نسبت خبردار کیا ہے.
-
عراق میں ٹرمپ کے خلاف عالمی وارنٹ جاری کئے جانے کے مطالبے نے زور پکڑا
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴عراقی اراکین پارلیمنٹ نے شہید ابومہدی المہندس اور شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے جرم میں امریکہ کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام، امریکی کاروان پر پھر حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲شامی عوام نے امریکی کانوائے پر پتھراؤ کر کے ایک بار پھر ان دہشتگردون سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کی ریاستی دہشتگردی ہے: ایران
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکہ کی ریاستی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دہشتگردانہ اقدام کے تعلق سے امریکہ کو بین الاقوامی سطح پر جوابدہ ہونا ہوگا۔