-
عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: ایران کا مطالبہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بنیادی انسانی حقوق کا علمبردار نہیں بلکہ انسانی حقوق کا اصل مجرم ہے اور عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔
-
ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکا میں، پولیس اور سیکورٹی دستوں کی جانب سے مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی میں شدت کے ساتھ ہی نسل پرستی، انسانی حقوق کی پامالی اورعوام کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں شدت اور وسعت آ گئی ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل کے جنگی جرائم برملا نہیں ہونے دینا چاہتا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
امریکی عوام کو ریاستی دہشت گرد کا سامنا ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا کرارا جواب
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹلانٹک کونسل کی ممبر کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ دوسروں کو وعظ و نصیحت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے حالات پر توجہ دے ۔
-
امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز آنے لگی ہے: ایرانی فوج
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکا میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو امریکا کی کھوکھلی طاقت کے زوال کی واضح علامت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دینے لگی ہے۔
-
تیل سے سرشار شام کے علاقے میں امریکہ کی مشکوک سرگرمیاں جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱امریکہ کی دہشتگرد فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئے ایک فوجی کانوائے شام کے الحسکہ صوبے کے لئے روانہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی قاتل پولیس کے خلاف بڑھتا جا رہا ہے عوامی غصہ۔ ویڈیوز
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱امریکہ؛ مینیا پولس اور اسکے قرب و جوار کے شہروں کے علاوہ نیویارک اور واشنگٹن میں بھی امریکی پولیس کی بربریت، دہشتگردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہروں ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں کا سلسلہ دو روز قبل اس وقت شروع ہوا جب امریکی پولیس کے اہلکار نے اپنے گھٹنے سے ایک سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا۔
-
ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷امریکی ریاست منے سوٹا کے شہر منیاپولس اور اس کے جڑواں شہر سینٹ پال میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ اور نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
-
... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔