-
شام، دہشتگردوں کے اڈوں سےامریکی ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲شام کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی کاروائی کے دوران امریکی ہتھیار دریافت کئے گئے ہیں۔
-
کرونا وائرس تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے: صدر مملکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے۔
-
امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایران اور امریکہ آمنے سامنے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸ایک ہفتے قبل ۱۲ اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں اور امریکی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
امریکہ کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ہر قسم کی مہم پسندی کے نتائج کی طرف سے امریکا کو خبردار کیا ہے۔
-
امریکی صدر نے پھر دہرائے ایران مخالف کہنہ دعوے
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوں کا اعادہ کرتے ہوئے، دعوی کیا ہے کہ ایران بقول ان کے پہلے سے بہت بدل چکا ہے۔
-
امریکہ اپنی اقتصادی دہشتگردی کو چھپانے کے درپے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶امریکی وزیر خارجہ کے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے دعوے پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے بیانات ایرانی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی کے تسلسل سے توجہ ہٹانے کی ایک اور کوشش ہے۔
-
طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سوئیفٹ (SWIFT) اور پابندیوں کے بہانے کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷روس کی قومی سلامتی کے نائب سربراہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر امریکی پابندیوں کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا۔
-
افغانستان, امریکی دہشتگردوں کے اڈے پرحملہ، 9 ہلاک و زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پرنا معلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔