-
کورونا سے مغربی وحشی پن عیاں ہو گیا! ۔ کارٹون
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸کورونا نے جہاں دنیا کو بڑی زحمتوں میں مبتلا کر دیا ہے، وہیں دنیا والوں کے لئے بہت سے حقائق کو بھی آشکار کیا ہے۔ منجملہ یہ کہ مغربی بالخصوص امریکی حقیقت و ماہیت میں پوشیدہ وحشی پن پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔
-
انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی کھلی مثال
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸امریکا نے کورونا کے مقابلے کے لیے ضروری وسائل کی خریداری کی غرض سے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے ایران کو قرضہ دئے جانے کی مخالفت کی ہے جو انسانیت کے خلاف اسکے جرائم کی ایک اور کھلی مثال ہے۔
-
امریکی بدمعاش ڈکیتی پر اترا! ۔ کارٹون
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲کورونا سے بوکھلا چکے امریکی صدر نے ظاہراً ہر قیمت پر کورونا وائرس کی روک تھام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ اپنے ملک کے جنگی دور کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے، اب تک کینیڈا فرانس اور جرمنی کے ذریعے چین سے خریدے جا چکے طبی ساز و سامان کو زیادہ پیسہ دے کر لے اڑ چکے ہیں اور دوسروں کا حق مار کر اپنے عوام کا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ماڈرن ڈکیتی کا شکار ہونے والے کینیڈا، فرانس اور جرمنی نے ٹرمپ کے اس غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ اقدام پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کی طویل مدت موجودگی کا خواب چکنا چور
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے خبر دی ہے کہ صوبہ الانبار کا الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بیس ہزار کے قریب
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے دوران جہاں انیس ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو کے اسپتالوں سے رخصت ہو کے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، وہیں تقریبا سات کروڑ شہریوں کی کورونا اسکریننگ کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔
-
عراق کے فوجی اڈے سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء پر عراق کا رد عمل
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴عراق کے مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الانبار صوبے کے الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
کیا امریکا، جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے، عراق میں طیاروں کی اتنی پروازیں کیوں؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵عراق میں امریکی چھاؤنیوں میں آجکل مسلسل طیارے لینڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
امریکہ پر کسی کو اعتبار نہیں: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں کہا ہے کہ اب کوئی بھی تہران کے بارے میں امریکا کے جھوٹے دعوؤں پر یقین نہیں کرتا۔