• امریکہ ظلم و جرم کی علامت! ۔ پوسٹر

    امریکہ ظلم و جرم کی علامت! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    احساس کمتری کی عینک اتار کر اگر منصفانہ نظرگزشتہ امریکی رکارڈ پر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ اس وقت عالمی سطح پر ظلم و جرم کا سب سے زیادہ ارتکاب کرنے والا ملک امریکہ ہے جسکی تاریخ ظلم و زیادتی سے بھری پڑی ہے۔ ایٹم بم کا استعمال ہو یا پھر دیگر ممالک پر جارحیت کر کے انہیں تاراج کرنا ہو، حکومتوں کے خلاف بغاوت کروانا ہو یا پھر غیر قانونی و غیر انسانی پابندیاں عائد کر کے آزاد ضمیر ممالک کو اپنے سامنے جھکانے کی کوشش کرنا ہو،یہ سب امریکی جرائم کی چند ایک مثالیں ہیں۔

  • ٹرمپ نے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کومعافی دے دی

    ٹرمپ نے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کومعافی دے دی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی دہشتگردوں کا کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶

    امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل ہوگیا ہے

  • ٹرمپ نے تین جنگی مجرموں کو معافی دے دی

    ٹرمپ نے تین جنگی مجرموں کو معافی دے دی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیا ہے۔

  • امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شمال مشرقی شام میں امریکا کے اقدامات کو ناجائز قبضہ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون

    ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴

    امریکہ ماضی سے اب تک ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس نے ایرانی عوام پر خاصا دباؤ بھی بنایا،مگر اس وقت ایران کی قیادت و عوام دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

  • امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱

    ایک معنیٰ دار پوسٹر جو امریکی رفاقت و دوستی کی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔

  • سارے ایران نے امریکہ کو کوسا! ۔ ویڈیو

    سارے ایران نے امریکہ کو کوسا! ۔ ویڈیو

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    ۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج بالخصوص امریکہ کے خلاف جم کر نعرے لگائے۔ایران کے دوسرے چھوٹے بڑے شہروں میں بھی اس مناسبت پر مظاہرے ہوئے۔

  • دوا پر پابندی، مگر سگریٹ آزاد ۔ کارٹون

    دوا پر پابندی، مگر سگریٹ آزاد ۔ کارٹون

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱

    امریکہ نے ایران پر لگی پابندیوں میں بہت سی دواؤں اور طبی ساز و سامان کو شامل کیا ہے مگر سگریٹ کو ان پابندیوں سے الگ رکھا ہے!امریکہ کی حیوانی و وحشی فطرت کو درک کرنے کے لئے یہ مثال بھی قابل غور ہے!