امریکہ کی بدترین دہشتگردی کو بھلایا نہیں جا سکتا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353067-امریکہ_کی_بدترین_دہشتگردی_کو_بھلایا_نہیں_جا_سکتا
چھے اور نو اگست انیس و پینتالیس کو امریکہ نے جاپان میں دہشتگردی کی ایسی بدترین مثال قائم کی جسے رہتی دنیا تک بھلایا نہیں جا سکتا۔امریکہ نے ایٹم بم کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں جاپانی باشندوں کو ہلاک، معذور یا زخمی کر دیا۔اس موقع پر ہر سال جاپان میں خاص تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امریکی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran