-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں.
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
بائیڈن کی مقبولیت اپنی جگہ رکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴بائیڈن کی مقبولیت میں تو کمی ہو رہی ہے اور نہ ہی اضافہ ہو رہا۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
صدر بائیڈن وینٹی لیٹر کا استعمال کرتے ہیں
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن اپنی نیند کے لئے وینٹی لیٹر کا استعمال کرتے ہیں۔
-
امریکہ میں آیا حیران کرنے والا سروے...
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔
-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
عراقی مزاحمتی فورسز کا امریکہ کو سخت انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵عراق کی عوامی مزاحمتی فورسز نے امریکی فوج کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور آئین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
وہ اپنے جنہیں امریکہ نے بھلا دیا...
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵افغانستان سے امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں واشنگٹن کے لئے کام کرنے والوں کو بسانے کے وعدے کو تقریباً دو سال کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن افغان پنان گزیں، بدستور البانیہ میں حیران اور پریشان گھوم رہے ہيں۔
-
امریکہ کو تشویش، ایران اور بحرین کے جلد بحال ہو سکتے ہیں تعلقات
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱آمریکہ کا کہنا ہے کہ بحرین ممکنہ طور پر جلد ہی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والا ہے۔