-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
امریکی جمہوریت کو خطرہ، جمی کارٹر کو تشویش
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اب پوری طرح سے خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے جو تشویش کا سبب ہے۔
-
عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایک عراقی گروہ نے عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں چاہتے: ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کی نائـب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے کہا کہ دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ و اسرائیل ہیں۔`
-
چین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم قرار دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم کا واضح مصداق قرار دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸عراقی ذرائع نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک کے لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوست اور عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رواں برس کے ابتدائی دنوں یعنی ۳ جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ شہید قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہونچے تھے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل امریکی حکومت کا ایک دہشتگردانہ اقدام تھا: سیاسی مبصر
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵جنرل سلیمانی کا قتل امریکی حکومت کا ایک دہشتگردانہ اقدام تھا، یہ بات صربیا کے سیاسی مبصر ایگور ایگیچ نے کہی۔
-
امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایک روح کے دو پیکر قاسم و ابو مہدی۔ ویڈیوز
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰عالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲امریکہ میں سال نو کے موقع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔