امریکی ذرائع ابلاغ نے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی سب سے بڑی چھاؤنی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے کے سلسلے میں مزید حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
افغانستان کے موضوع پر نئی دہلی میں ہوئے بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے افغانستان میں وسیع البنیاد اور جامع حکومت کے قیام اور اس ملک کے انتہاپسندی اور دہشتگردی سے مبرا رہنے پر زور دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکہ خطے میں بدستور نئے نئے بحرانوں کو جنم دینے کی کوشش کر رہا ہے، یہ بات ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہی۔
چین نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی جرائم، انسانی حقوق کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے سامنے امریکہ کیسے خوار ہوا، اردو سبٹائٹل کے ساتھ تفصیلات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
کابل پر امریکی ڈرون حملے کے نتائج کو افغان عوام نے ناقابل قبول قرار دے کر اس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
دنیا کے چالیس ملکوں اور علاقوں میں چالیس سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہی۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے بحیرہ عمان میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ڈاکہ زنی کو ناکام بنا دئے جانے کو ایک دلیرانہ اور ذمہ دارانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر اور دلیر جوانوں نے ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا۔