شامی فوج کے بعد اب شامی عوام نے بھی اپنے ملک پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
امریکی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
لبنان کی استقامتی تنظیم نے خطے میں امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بار پھر اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
شامی فوج نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو عبور کرنے کی اجازت نہ دی جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور کافی بحث کے بعد امریکی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا سی این این کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان فضائی حدود کے استعمال کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس کھدیڑ دیا۔
شام میں غیر قانونی طور پر موجود امریکی فورسز کی ’التنف‘ چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے ہوئے-
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
عراقی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجیوں کو سیکورٹی فراہم کرنے والے فوجی قافلے پر حملہ کی خبر دی ہے۔
اب سے چند برس قبل عراق پر قابض امریکی دہشتگردوں نے سامرا کے حرم مبارک پر وحشیانہ حملہ کیا تھا۔