-
امریکہ، کار نے یوں روندا کرسمس پریڈ کو۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲امریکا میں ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے دوران عوام پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی کار پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔
-
شامی بچوں نے امریکی دہشتگردوں کو واپس کھدیڑا۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳شام کے علاقے قامشلی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے ننہے ننہے بچے امریکی دہشتگردوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی بارہا اس علاقے کے لوگ اپنے خطے میں امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کر چکے ہیں۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰صوبۂ صعدہ کے بعد اب یمنی عوام ملکی دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے امریکی دہشتگردی اور ملک میں جاری اسکی مسلسل سازشوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ اس عظیم مظاہرے میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے جارح سعودی اتحاد اور اسکے اصل حامی امریکہ کے خلاف شدید نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
صعدہ کے بعد اب صنعا میں امریکہ کے خلاف یمنی عوام کا وسیع مظاہرہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳یمن کے دوسرے شہروں کی طرح دار الحکومت صنعا میں پیر کے روز امریکی پالیسی اور اسکی حرکتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔
-
امریکا، کرسمس پریڈ ماتم میں بدل گئی، 5 ہلاک، 40 زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶امریکا میں کرسمس پریڈ پر ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
یمنی عوام امریکی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲یمن کے صوبے صعدہ کے عوام نے امریکہ کے خلاف پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لیجسٹک کاررواں پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا، اٹلانٹا ہوائی اڈے پر فائرنگ، لوگوں میں وحشت+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶امریکا کی اٹلانٹا ریاست کے ہارٹسفیلڈ - جیکسن ایئرپورٹ پر ہونے والی فائرنگ کے بعد ایئرپورٹ کی ساری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں اور فائرنک کی وجہ سے مسافرین میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ایئرپورٹ کے عہدیداروں نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ فائرنگ سے کسی مسافر یا ملازم کو کوئی نقصان نہيں پہنچا ہے۔
-
امریکہ، ایک حاملہ خاتون امریکی گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷امریکی ریاست پینسلوانیا میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
-
کینیڈا کے بعد اب امریکہ میں بھی بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اسکول میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰ بچوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔