-
امریکی فوجیوں کو عراق سے باہر نکالنے کا بل واجب العمل ہے: عراقی ممبران پارلیمنٹ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶عراق کے بعض ممبران پارلیمنٹ نے امریکہ کی جانب سے داعش دہشتگرد گروہ کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا بل لازم العمل ہے ۔
-
عراقی گروہ کا بڑا بیان، سفارتی مقامات پر حملوں میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں…
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل گروہ حزب اللہ کے ایک فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کبھی بھی سفارتی مقامات پر حملہ نہیں کرتی ۔
-
سفارتخانے کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، ایک بار پھر کانوائے کو بنایا گیا نشانہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴عراق کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے کے بعد آج ایک بار پھر امریکی فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ کو شکست دے کر بھاگنے پر مجبور کریں گے: حزب اللہِ عراق
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸امریکہ کو شکست کھانے اور ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیں گے، یہ بات عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہی ہے۔
-
امریکی فوجیوں پر تابڑ توڑ حملے شروع، سفارتخانے پر حملے کے بعد فوجی کاروانوں پر بھی حملے
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴عراق میں امریکا کے متعدد فوجی کانوائے پر حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ نے عراق میں باقی رہنے کے لئے لفظوں سے کھیلنا شروع کر دیا/ جوبایڈن: سال کے آخر تک اپنا "فوجی" مشن ختم کر دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا فوجی مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
امریکی فوجیوں کو ہر صورت میں نشانہ بنائیں گے: عراقی گروہوں کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸عراق کی استقامتی تحریک نجبا نے کہا ہے کہ وہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرے گی خواہ وہ کسی بھی عنوان سے عراق میں رہنے کی کوشش کریں۔
-
افغانستان میں امریکی مداخلت جاری، سینٹکام کے کمانڈر کی اشرف غنی سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے کمانڈر میک کینزی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور موجودہ بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
شام میں نیا ٹھکانہ بنانے کی کوشش میں امریکا
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، شمال مشرقی شام میں ایک نئے فوجی ٹھکانہ بنانے جا رہا ہے۔