-
۲۰ برسوں کے قتل و غارتگری کے بعد امریکی وزیرجنگ کا بیان، افغان تنازعے کے حل کے لیے عالمی برادری دباؤ ڈالے
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکی وزیر جنگ "لوائڈ آسٹن " نے کہا ہے کہ افغان تنازعے کے حل کے لیے عالمی برادری دباؤ ڈالے۔
-
بین الافغان مذاکرات ہی افغانستان کے بحران کا واحد حل ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷جنوبی ایشیا کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر اور ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جتنے بھی مسائل و مشکلات جاری ہیں وہ اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی کی یقینی شکست کا نتیجہ ہیں۔
-
عین الاسد پر راکٹ باری اور ڈرون حملے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹عراق کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر راکٹ باری کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد ایئربیس پر ڈرون حملہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ڈرون حملےکی اطلاعات ہیں ۔
-
امریکا جشن آزادی پھیکا پڑ گیا+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷امریکا میں یوم آزادی کا جشن اس وقت پھیکا پڑ گیا جب انٹیفا گروپ نے اس ملک کا پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
عراق، ایک دن میں تین امریکی لاجسٹک قافلوں پر حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸عراق میں ایک دن میں تین امریکی فوجی قافلوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کے بعد بگرام چھاونی کا منظر+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷دہشت گرد امریکی فوجی افغانستان میں اپنی سب سے بڑی فوجی چھاونی بگرام سے تو نکل گئے لیکن انہوں نے بگرام میں کافی تباہی مچائی۔
-
امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ٹائمز میگزین نے اپنے اداریہ میں امریکا کے سابق وزیر جنگ ڈونلڈ رمسفیلڈ کے بارے میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔
-
امریکی انسانی حقوق کانفرنس
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی جرائم کی مذمت
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ