-
مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔
-
بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے
-
ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
سعودی عرب: تیل تنصیبات میں وسیع آتش زدگی، ریاض ایئر پورٹ بھی بری طرح متاثر
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲سیٹلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات بقیق، خریص، رابغ اور ریاض میں آتش زدگی اور نقصانات کے آثار سامنے آئے ہیں جبکہ ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر سعودی عرب یمنی قوم کے خلاف جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: بدرالدین الحوثی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر جان بوجھ کر یمنی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱یمن میں شہر المخاپر قبضے کے بعد آبنائے باب المندب پر انصاراللہ کا کنٹرول مکمل ہونے جارہا ہے
-
سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی عرب میں شہری اہداف کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جارحیت کے جواب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کا جوابی محاصرہ ہے: انصاراللہ یمن
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶انصاراللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کے جواب میں محاصرے کی جنگ کا پہلا قدم ہے۔
-
سعودی عرب: یمن کے میزائل حملوں کے بعد جازان میں آتش زدگی اور دھماکے
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲یمن کے میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کے شہر جازان میں آگ لگ گئی اور کئی دھماکے بھی ہوئے ہیں۔
-
خطے میں جنگوں کی سازش کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل: عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ خطے کی تمام جنگوں کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل ہے۔