-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰امریکی صدر کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱حزب اللہ عراق نے امریکی فوجیوں پر حملے اور ملک بھر میں امریکہ کے خلاف تھکا دینے والی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸عراق میں امریکا کے جمعے کے نو ٹو امریکا ملین مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک کی خومختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر مصمم ہیں اور اگر امریکا نے اپنے فوجیوں کو اس ملک سے نہ نکالا تو عراقی عوام انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسی کے ساتھ مختلف عراقی رہنماؤں نے امریکا مخالف ملین مارچ میں عراقی عوام کی بھر پور شرکت اور بے مثال یک جہتی کے مظاہرے کی قدردانی کی ہے-
-
امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶امریکہ کی دہشتگردانہ پالیسی اور قتل و غارت گری کو اجاگر کرنے کے عنوان سے ایک کورس ایرانی نصاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔
-
عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے خلاف عراقی عوام کا تاریخی میلین مارچ ۔ ویڈیوز + تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ صدی کا دوسرا سب سے عظیم اور تاریخی مظاہرہ کر کے امریکہ اور اسکے دہشتگردوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھرپور اعلان کیا۔ اس عظیم الشان مظاہرے کی کال صدر جماعت کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے دی تھی جسکی سبھی عراقی جماعتوں نے بھرپور حمایت کی۔
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی کال
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔