-
عراق کی فضا آج امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے گی
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳عراق کی سبھی جماعتوں اور گروہوں نے آج جمعے کو امریکا مخالف ملک گیر ریلیوں اور مظاہروں میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں -
-
عراق میں امریکا مخالف ملین مارچ کی تیاری مکمل
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸عراق کی سبھی جماعتوں اور گروہوں نے جمعہ کو امریکا مخالف ملک گیر ریلیوں اور مظاہروں میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان مظاہروں میں بھرپور طریقے سےحصہ لیں -
-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹عراق کی استقامتی تنظیموں جماعتوں اور حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کے اس ملک سے انخلا کے لئے کل ہونے والے ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی اقدامات پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں ریلیاں
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴امن کارکن امریکہ اور دنیا بھر میں جنگ مخالف ریلیاں منعقد کریں گے۔
-
عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔
-
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰عراق کی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ ہی عراقی عوام نے بھی مقتدی صدر کی نو ٹو امریکا ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق کے ملین مارچ سے خوفزدہ امریکا، قبائلی عمائدین پر زبردست امریکی دباؤ
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹عراقی کی البدر تنظیم کے دفتر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران امریکا نے صوبہ الانبار کے کچھ قبائلی عمائدین کے ساتھ مشکوک اجلاس کئے ہیں تاکہ امریکا مخالف مظاہروں میں ان کی شرکت کو روک سکے۔