-
بنگلادیش کے نئے کرنسی نوٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶بنگلہ دیش میں نئے نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی ہیں۔
-
کرکٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے دی شکست
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو ستاون رنز سے شکست دے دی۔
-
بنگلادیش: شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔
-
بنگلادیش میں محمد یونس کے اقتدار چھوڑنے کی تردید
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷بنگلادیش کی عبوری کونسل نے ان افواہوں کی تردید کی ہےکہ محمد یونس استعفا دے رہے ہیں۔
-
بنگلادیش میں سیاسی بحران میں شدت، محمد یونس نے مستعفی ہوجانے کی دی دھمکی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵بڑھ جانے کے بعد عبوری انتظامیہ کے سربراہ محمد یونس نے مستعفی ہوجانے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
بنگلادیش میں خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷بنگلادیش ميں مذہبی جماعتوں کے اتحاد نے خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔
-
بنگلہ دیش: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا سیلاب + ویڈیوز
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی کشیدگی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲بنگلہ دیش کی وزارت تجارت نے ہندوستان کی طرف سے ٹرانس شپمنٹ کی سہولت واپس لینے کے بعد ڈھاکہ میں ایک ہنگامی میٹنگ کی ہے۔
-
بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔