-
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت شیخ حسینہ کو لوٹانے کی کوشش میں
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ پرسکون نہیں ہو سکیں گے۔
-
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب ؛ پاکستان کی مدد کی پیشکش
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ شدید سیلاب پر چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
بنگلادیش میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان، عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس نے ملک میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
ہمیں نیا بنگلہ دیش بنانا ہے، جیل سے رہائی کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کا پہلا بیان
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی رہنما خالدہ ضیا نے جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں امن و خوشحالی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
ہندوستان میں بنگلہ دیش کی صورت حال پر غور و خوض
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ جب تک بنگلہ دیش میں حالات معمول پر نہیں آ جاتے ہندوستان گہری تشویش میں رہے گا۔
-
نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے۔
-
ایران بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ہمیشہ ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ بنگلہ دیش کے عوام کے لیے ایک اچھا اور قابل اعتماد دوست رہے گا۔
-
بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، فوج کے الٹی میٹم کے بعد روتے ہوئے پہنچی ہندوستان+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ واجد بالآخر مستعفی ہوگئیں۔
-
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لایا، سپریم کورٹ نے کوٹہ محدود کر دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳بنگلادیش میں متنازعہ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے جاری، 140 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد یک سو چالیس سے زائد ہوگئی ہے۔