SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برفباری

  • افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق

    افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲

    افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • جاپان میں شدید برف باری، نظام زندگی درہم برہم 300 پروازیں منسوخ

    جاپان میں شدید برف باری، نظام زندگی درہم برہم 300 پروازیں منسوخ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰

    جاپان کے مختلف علاقوں میں طوفان کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، برفباری سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے ۔

  •  ہلال احمر کی جانب سے برف میں پھنسی کاروں کی مدد

    ہلال احمر کی جانب سے برف میں پھنسی کاروں کی مدد

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    ایران کے 27 صوبوں میں حالیہ برفباری کے دوران ہلال احمر کے عملے نے برف میں پھنسے 15,920 افراد کو خدمات فراہم کیں۔

  • تہران میں برفباری

    تہران میں برفباری

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰

    15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔

  • ایران ہوا سفید پوش+ ویڈیو

    ایران ہوا سفید پوش+ ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تقریبا پورے ملک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

  • فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

  • ارومیہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ۔

    ارومیہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ۔

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴

    ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کا شہر ارومیہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔

  • مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)

    مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔

  • امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس

    امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)

    امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

    امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزم کے قریبی رشتہ دار گرفتار
    پاکستان: اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزم کے قریبی رشتہ دار گرفتار
    ۳ hours ago
  • سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
  • ایران: تیل کی صنعت میں پیداوار اور برآمدات کے نئے ریکارڈ قائم
  • ٹرمپ کا نسل پرستانہ ویڈیو پر معافی سے انکار
  • غزہ میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS