• جہاں بلوے کی آگ ہے وہاں امریکی ایندھن موجود ہے! ۔ کارٹون

    جہاں بلوے کی آگ ہے وہاں امریکی ایندھن موجود ہے! ۔ کارٹون

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲

    امریکی وزیر خارجہ مائک پامپئو نے گزشتہ چند روز کے دوران، ایران کے مختلف شہروں میں بلوا اور گھیراؤ جلاؤ کرنے والوں سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

  • ٹرمپ کو ایرانی فون کا انتظار ہے! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کو ایرانی فون کا انتظار ہے! ۔ کارٹون

    Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹

    لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصۂ دراز سے اس انتظار میں ہیں کہ ایرانی حکام کی جانب سے انہیں فون کر کے مذاکرات کی پیش کش کی جائے۔

  • ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون

    ایران-امریکہ مذاکرات ۔ کارٹون

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴

    امریکہ ماضی سے اب تک ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس نے ایرانی عوام پر خاصا دباؤ بھی بنایا،مگر اس وقت ایران کی قیادت و عوام دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

  • امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    امریکی دوستی کی حقیقت! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱

    ایک معنیٰ دار پوسٹر جو امریکی رفاقت و دوستی کی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔

  • اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون

    اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸

    امریکی صدر ٹرمپ کو اندرون ملک خاصی دشواریوں کا سامنا ہے اور اس وقت وہ خود کو کانگریس میں اپنے مواخذے کے لئے آمادہ کر رہے ہیں۔امریکہ کے آئندہ صدارتی الیکشن میں پھر سے ووٹ بینک بنانے کے لئے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس میں سے ایک داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کا قتل بھی ہے۔ٹرمپ کے بقول انکے دورۂ صدارت میں امریکی فوج نے ایک بڑا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کے تحت شام میں چھپے داعشی ٹولے کے سرغنہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • دوا پر پابندی، مگر سگریٹ آزاد ۔ کارٹون

    دوا پر پابندی، مگر سگریٹ آزاد ۔ کارٹون

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱

    امریکہ نے ایران پر لگی پابندیوں میں بہت سی دواؤں اور طبی ساز و سامان کو شامل کیا ہے مگر سگریٹ کو ان پابندیوں سے الگ رکھا ہے!امریکہ کی حیوانی و وحشی فطرت کو درک کرنے کے لئے یہ مثال بھی قابل غور ہے!

  • اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون

    اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲

    چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔

  • لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون

    لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴

    لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔

  • ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون

    ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کا اسکرپٹ کو اچھا تیار کیا لیکن کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔

  • آل سعود کا امریکی دفاعی سسٹم پیٹریاٹ ۔ کارٹون

    آل سعود کا امریکی دفاعی سسٹم پیٹریاٹ ۔ کارٹون

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴

    کچھ عرصے قبل سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی دو رفائینریز پر ہوئے یمن کے جوابی حملے کے بعد دنیا پر یہ بات روشن ہو گئی کہ امریکہ سے بڑی مقدار میں خریدے گئے اسلحے منجملہ بظاہر پیشرفتہ دفاعی سسٹم پیٹریاٹ سعودی عرب کو بیرون ملک سے ہونے والے حملوں کے مقابلے میں محفوظ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔اس موضوع پر کارٹونسٹ افراد کا طنز آمیز اور معنیٰ دار رد عمل سامنے آیا۔