• حسینیوں کے اتحاد سے گھبراتے ہیں یزیدی! ۔ کارٹون

    حسینیوں کے اتحاد سے گھبراتے ہیں یزیدی! ۔ کارٹون

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹

    اربعین حسینی سے چند روز قبل امریکی، عبری و عربی سازش کے تحت ملک عراق کے پر سکون ماحول میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا مقصد ملک عراق کے امن و استحکام کو متاثر کرنے کے علاوہ ایران و عراق کے درمیان دوری پیدا کرنا بھی تھا،مگر دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں موجزن عشق حسینی نے دونوں کو متحد کرتے ہوئے ان کے اس ناپاک منصوبے پر پانی پھیر دیا۔

  • سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶

    یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر توانائی کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔

  • حزب اللہ کی حکمت عملی اور صیہونی حکومت چاروں خانے چت + کارٹون

    حزب اللہ کی حکمت عملی اور صیہونی حکومت چاروں خانے چت + کارٹون

    Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳

    حزب اللہ لبنان کی حکمت عملی نے صیہونی حکومت کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔

  • الٹی ہوگئیں سب تدبیریں... کارٹون

    الٹی ہوگئیں سب تدبیریں... کارٹون

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب اور حزب اللہ کی جانب سے جوابی کاروائی کے بعد صیہونی حکومت کی ساری تدبیریں الٹی ہوگئیں۔

  • امریکی ٹائیٹینک، ایرانی آئس برگ!  کارٹون

    امریکی ٹائیٹینک، ایرانی آئس برگ! کارٹون

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    امریکہ نے اپنے تمام تر جاہ و جلال کے ساتھ دنیا اور بالخصوص خطے اور خلیج فارس میں اپنی دھاک جمانے کی کوشش کی مگر ایران نے اسکے مقابلے پر آکر اسکے تیز رفتار سفینہُ ہیبت کو چکناچور کر دیا۔

  • سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون

    سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲

    سعودی عرب کے ایک شہزادے سلطان بن خالد آل سعود نے ملک میں آزادی اور سماجی نشاط و شادابی کے نام پر سعودی حکومت کے غیر اسلامی و اخلاقی اقدامات پر اعتراض کیا ہے۔اس نے آل سعود حکام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب سعودی عرب ناقابل تحمل ہو چکا ہے،لگتا ہے جلد ہی اس ملک میں شراب بھی حلال ہو جائے گی!!

  • اب دو ٹرمپ ہو گئے دنیا میں! ۔ کارٹون

    اب دو ٹرمپ ہو گئے دنیا میں! ۔ کارٹون

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن میں ہلیے، خصلت، مزاج اور اخلاق کے اعتبار سے بہت سے مشترکات پائے جاتے ہیں جس کے سبب دنیا کے بہت سے ماہرین اور تجزیہ نگار بوریس جانسن کو ’’دوسرے ٹرمپ‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔

  • برطانیہ اور امریکہ دونوں بے بس! ۔ کارٹون

    برطانیہ اور امریکہ دونوں بے بس! ۔ کارٹون

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷

    چند روز قبل ٹرمپ نے ایک احمقانہ دعوا کر کےخود کو درد سر میں اُس وقت ڈال دیا جب سپاہ نے انکے دعوے کے برخلاف اپنے ڈرون سے انکے جنگی بیڑے کی لی گئی ویڈیو ریلیز کی۔اسکے دو ایک دن بعد ہی برطانیہ نے ایک حماقت کی اور اسے اپنے ایک آئل ٹینکر کو سپاہ کی تحویل میں دینا پڑا۔بنتے دونوں بڑے طرم خاں ہیں مگر بیان بازی کے سوا وه ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکے!

  • برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون

    برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶

    برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔