-
کولمبیا زلزلہ: عوام اور حکومت سے ایران کا اظہار ہمدردی
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کولمبیا میں آنے والے بھیانگ زلزلے پر کولمبیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹کولمبیا میں 10 اگست کو آئے 7 اعشاریہ 4 شدت والے زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 570 بائی گئی ہے۔
-
کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق کولمبیا میں آج آنے والے شدید زلزلے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد عمارتیں بھی زلزلے سے تباہ ہوگئیں۔
-
کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴کینیڈا کے مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ کا دائرہ تیزی کے ساتھ پھیلتا جا رہا ہے اور 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
وینزویلا: 2 شدید زلزلوں سے بھاری تباہی، ایمرجنسی نافذ
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵ویںزویلا میں یکے بعد دیگرے دو طاقتور زلزلوں سے بھاری تباہی ہونے کی خبریں ہیں۔ زلزلوں کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸لاطینی امریکہ کے مختلف ملکوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے میں بیلجیم کی انٹری
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں بیلجیم بھی باقاعدہ شامل ہوگیا ہے۔
-
کولمبیا کے صدر نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا کیا مطالبہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸کولمبیا نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کولمبیا یونیورسٹی کا فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں 4 طلباء کو معطل اور یونیورسٹی میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا نے صیہونی فوجیوں کے لئے ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے سے روک دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔