-
کرکٹ عالمی کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے ایک میچ میں آج نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔
-
کرکٹ عالمی کپ میں آسٹریلیا کی لگاتار دوسری شکست
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں آج جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنوں سے شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۵آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 345 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کرکے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
ایشیا کپ فائنل: سری لنکا میں سراج کی سرجیکل اسٹرائک، ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
-
ایشیا کپ فائنل میچ: سراج کی آندھی نے لنکا ڈھائی، سری لنکا کی ٹیم 50 رن پر آؤٹ، ہندوستان کے 32 رن
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶آج ایشیا کپ 2023 کا فائنل میچ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کے بلے بازوں کے لئے ہندوستانی گیندباز محمد سراج کی طوفانی گیندبازی میں رن بنانا تو دور پچ پر ٹکنا بھی مشکل ہوگیا اور محض 12 رن کے اسکور پر سری لنکا کے چھ کھلاڑی واپس پویلین لوٹ گئے۔
-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے شکست دے دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 سُپر 4 کے میچ میں بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے ہرا دیا۔
-
ایشیا کپ 2023: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۸ایشیا کپ 2023 کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: ہند پاک میچ معطل، مسلسل بارش کا شاخسانہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج کھیلا گیا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور اب یہ میچ کل ہوگا۔
-
دورۂ پاکستان شاندارتھا، ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا: ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے اپنے دورۂ پاکستان کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا۔