-
ویکسین لگواؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ!
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰کورونا ویکسین کی جانب عوام کو راغب کرنے کے لئے دنیا میں نئے نئے طریقے اپنائے جا رہے ہیں، کہیں پر ویکسین لینے پر تحفہ دیا جا رہا ہے تو کہیں پر ویکسین نہ لینے پر انوکھی سزا دی جا رہی ہے۔
-
انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے!۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ایک کتیا کے سامنے کسی سامان کے حامل پالی بیگ کے پھاڑنے پر اسکے دو پلوں کو تنبیہ کرنے کی ایکٹنگ کر رکھا ہے، مگر کتیا اُسے ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔ سچ کہتے ہیں کہ انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲ویڈیو میں ایک ۃٹے کٹے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو کورونا ویکسین لینے کے لئے ویکسینیشن سینٹر گیا ہے تاہم ذہنی طور پر خود کو ویکسین لینے کے لئے تیار نہیں کر پایا ہے اور کانپ رہا ہے۔ مذکورہ شخص ویکسین اور اسکے ممکنہ عواقب و نتائج سے اس قدر خائف ہے کہ وہ انجکشن لگتے ہی زمین پر گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا۔ پھر بعد میں آس پاس موجود میڈیکل ٹیم کے عملے نے اسے ہوش دلایا اور سہارا دے کر اسے کھڑا کیا۔
-
ہاتھیوں نے چینی کاشتکاروں کو دسیوں لاکھ ڈالر کا نقصان پہونچایا
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶چین میں ہاتھیوں کے ایک جھنڈ نے ملک کے جنوب مغربی علاقے کے ایک دیہات میں کھیتوں میں گھس کر فصلوں کو تباہ کر دیا ہے جس کے باعث کسانوں کو لاکھوں ڈالروں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
حیرت انگیز طاقت ہے اس ایرانی نوجوان کے ہاتھ میں۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹ایران کے جنوبی شہر بوشہر کے ایک نوجوان نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منٹ کے اندر قریب سو سخت پتھروں کو اپنے ہاتھ سے توڑ کر ایک نیا رکارڈ قائم کیا۔
-
ایرانی ایتھلیٹس کی ترکی میں شاندار کارکردگی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵ایرانی کھلاڑیوں نے ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں 14 تمغے اپنے نام کئے۔
-
آگ اور پانی کا حیرت انگیز سنگم
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲کردستان کے علاقے میں ایک مقام پر پانی کا کنواں کھودا گیا تو اُس سے جو پانی ابلا وہ آگ کے ساتھ زمین سے باہر آیا۔ مقامی باشندے کے بیان کے مطابق عجیب بات یہ کہ آگ کے ساتھ نکلنے والا یہ پانی بالکل ٹھنڈا ہے۔ واقعی، سبحان تیرے قدرت اے خدا!
-
جوانی پلٹانے کے لئے انسانی تگ و دو !
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰دورِ جوانی کو انسانی زندگی کے لئے ایک نعمت سے تعبیر کیا گیا ہے۔
-
زمین سے خلا تک ماسک کے ساتھ گئے خلا باز ۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲زمین سے خلا تک ماسک کے ساتھ گئے خلا باز ۔ ویڈیو
-
سبحان تیری قدرت، ایسا منظر آج تک نہ دیکھا ہوگا آپ نے+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اس ویڈیو کے ذیل میں کچھ لکھنا بے سود ہے، یہ ویڈیو اللہ کی نعمتوں اور قدرتوں کا منہ بولتا شاخسانہ ہے۔