• غضب کی مصوری!

    غضب کی مصوری!

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰

    مصوری نہایت دلچسپ فن ہے جو خود مصور کو تر تازہ اور زندہ دل رکھنے کے ساتھ ساتھ ناظرین کی بھی خوب پذیرائی کرتا ہے اور ان کے دلوں میں بھی انکی نگاہوں کے ذریعے سرور و شادابی کے احساس کو جنم دے کر انہیں کچھ دیر کے لئے انکی ذاتی الجھنوں سے دور کر دیتا ہے۔ بسا اوقات مصور اس قدر ماہر ہوتا ہے کہ اسکی تخلیقات کو دیکھ کر یہ احساس دل میں پیدا ہونے لگتا ہے کہ گویا اُس بندے نے ’صنّاع حکیم‘ سے براہ راست یہ ہنر سیکھا ہے۔

  • ضروری نہیں ہمیشہ سپر پاور کی جیت ہو!۔ ویڈیو

    ضروری نہیں ہمیشہ سپر پاور کی جیت ہو!۔ ویڈیو

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    کامیابی میں ہمیشہ ظاہری طاقت کا عنصر کارگر ثابت نہیں ہوتا، کبھی کبھی بظاہر طاقتور بھی ایک کمزور نظر آنے والے کے سامنے ہزیمت اٹھانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی سبق یہ ویڈیو دے رہی ہے۔

  • ماچس کی ڈبیا سے پیشرفتہ کیمرہ بنائیں+ ویڈیو

    ماچس کی ڈبیا سے پیشرفتہ کیمرہ بنائیں+ ویڈیو

    Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰

    آج کے پیشرفتہ زمانے میں دن بدن ن‏ئے انکشاف اور ایجادات ہو رہے ہیں۔

  • چھیڑخانی مہنگی پڑی+ ویڈیو

    چھیڑخانی مہنگی پڑی+ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹

    کہتے ہیں کہ کسی سے زیادہ چھیڑخانی نہیں کرنی چاہئے نہیں تو ایسا سبق ملتا ہے جو ہمیشہ یاد رہتا ہے۔

  • شوق یا عادت؟

    شوق یا عادت؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    دنیا میں انسانوں کو عجیب و غریب شوق ہے اور عجیب و غریب عادتیں ہوتی ہیں۔

  • ٹرمپ کی دیوانگی کا ڈنمارک میں شہرہ+ ویڈیو

    ٹرمپ کی دیوانگی کا ڈنمارک میں شہرہ+ ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳

    پوری دنیا میں ایڈورٹائزمینٹ کے لئے کمپنیاں الگ الگ طریقے اپناتی ہیں لیکن اس بار ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹرمپ کو ہی اپنے ایڈ کے لئے منتخب کیا۔

  • خلاء میں رہنے کے لئے رہیں تیار، ہوٹل کی تیاری اپنے آخری مرحلے میں

    خلاء میں رہنے کے لئے رہیں تیار، ہوٹل کی تیاری اپنے آخری مرحلے میں

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵

    خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔

  • کھیل کی دنیا کے عجیب و غریب اتفاقات+ ویڈیو

    کھیل کی دنیا کے عجیب و غریب اتفاقات+ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸

    دنیا میں ویسے تو بہت سے کھیل رائج ہیں اور تقریبا روزانہ نئے کھیلوں کا اضافہ ہو رہا ہے لیکن کھیل کے میدان میں کچھ ایسے اتفاقات رونما ہوتے ہیں جو تاريخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔

  • علم و ٹیکنالوجی کا کرشمہ، پورے گھر کو جابجا کر ڈالا

    علم و ٹیکنالوجی کا کرشمہ، پورے گھر کو جابجا کر ڈالا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹

    امریکی ریاست سین فرانسسکو میں ایک مکان کی جگہ تبدیل کر دی گئی۔ ۱۳۹ برس قدیمی اس مکان کو انجینئرز کی ایک ٹیم ہیوی ڈیوٹی ٹریلر کی مدد سے قریب ۲۵۰ میٹر دور لے گئی اور وہاں صحیح سالم اُسے زمین پر اتار دیا۔ اس مکان کی جگہ پر کئی منزلہ رہائشی کامپلیکس بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان، ہوٹل میں شیر گھس آیا

    ہندوستان، ہوٹل میں شیر گھس آیا

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶

    حال ہی میں ایک ویڈیو ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر جوناگڑھ سے سامنے آئی ہے جس میں ایک ہٹّے کٹّے شیر کو ہوٹل کے اندر گشت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شیر کچھ دیر ہوٹل میں گشت کرنے کے بعد کوئی نقصان پہونچائے بغیر واپس لوٹ گیا۔