-
75 سال پرانا ایران! ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۴برطانیہ فلم انسٹیٹیوٹ اور اس ملک کی شاہی جغرافیائی سوسائٹی نے قریب 100پرانی فلموں کو ڈیجیٹل فارمیٹ پر نشر کیا ہے جن میں سے ایک ’[کوئٹہ ۔ دامغان‘‘ نامی فلم بھی ہے۔ اس دلچسپ فلم میں 75سال پرانے ایران کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
کم جونگ اون کی فٹنیس ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون کی جسمانی فٹنیس اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
باپ:بال بچوں کی سپر! ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷اس مختصر ویڈیو میں ایک گھرانے کے لئے باپ کے مقام کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
لہروں سے جنگ ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷جگر چاہئے اس کشتی میں سوار ہونے کے لئے!
-
غضب کا بیلینس! ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸ماہی خوار پرندہ کی مہارت دیکھیں!
-
نیکی کا بدلہ! ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰خداوند عالم نے دنیا میں ایک قانون بنایا ہے کہ اگر تم دوسروں کے ساتھ نیکی کروگے تو دوسرے تمہارے ساتھ نیکی کریں گے۔
-
ٹکنالوجی کا کمال ۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲ویڈیو ایڈیٹنگ کے لئے استعمال ہونے والی جدید ترین ٹکنالوجی کا کمال دیکھیں!
-
سفید نعمت ! ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷مدتوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں منجملہ تہران میں برفباری و بارش کی شکل میں نعمت الٰہی کا نزول ہوا۔یقینا اس نزول نعمت کو گزشتہ دنوں میں ہونے والی دعاؤں اور نمازوں کا نتیجہ قرار دیا جا سکتا ہے۔کچھ عرصے سے ایران پانی کی شدید قلت سے روبرو ہے۔
-
یہ گاؤں کوئی افسانہ نہیں! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹ہالیند میں گیتورن نامی ایک نہایت خوبصورت بلکہ ایک افسانوی گاؤں جہاں سڑکوں اور گلیوں کا کام بہتی ہوئی نہر کرتی ہے۔
-
غضب کی کرتب بازی! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷روس کے کستروما علاقے میں ایک ۳۵۰ میٹر اونچے ٹاور پر چڑھ کر کرتب دکھاتا ایک کرتب باز گروہ۔