باپ:بال بچوں کی سپر! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i313145-باپ_بال_بچوں_کی_سپر!_ویڈیو
اس مختصر ویڈیو میں ایک گھرانے کے لئے باپ کے مقام کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran

اس مختصر ویڈیو میں ایک گھرانے کے لئے باپ کے مقام کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

الإمامُ زينُ العابدينَ عليه ‏السلام :

إنَّ أرضاكُم عِندَاللّه أسبَغُكُم عَلى عِيالِهِ .

امام سجّاد عليه‏ السلام فرماتے ہیں :

خداوندعالم اس شخص سے زیادہ خوش ہوتا ہے جو اپنے اہل و عیال کو زیادہ آرام و آسائش میں رکھتا ہے.

بحار الأنوار : 78 / 136 / 13 منتخب ميزان الحكمة : 256