-
اوور لوڈ کا نقصان+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹کہا جاتا ہے کہ کبھی بھی اورر لوڈ نہيں کرنا چاہئے، دیکھئے اس کے نقصانات۔
-
آسکر ایوارڈ کے دوران اینکر کو پڑا طمانچہ+ ويڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ویل اسمتھ نے آسکر ایوارڈ کی تقسیم کے پروگرام کے دوران اینکر کو طمانچہ رسید کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
ریچھ کے بچے کھیلتے ہوئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰مزے سے جھولا جھولتے ہوئے ریچھ کے بچے۔
-
یہ بے زبان بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں! ۔ تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱بہت سی خوبیاں ہیں پیار سے ان رہنے والوں میں۔ آجکل کی دوڑتی بھاگتی اس مشینی زندگی میں بہت سی انسانی و اسلامی اقدار بھلائی جا چکی ہیں۔ ایک دوسرے سے محبت، الفت، ہمدردی جو ایک انسانی اور معاشرتی زندگی کے اہم ترین اصول ہیں، انہیں بھی دیکھنے کے لئے طبیعت ترس جاتی ہے۔ یہ تصاویر دیکھیں جن میں حیوانات اپنی زبانِ بے زبانی میں ہمیں بہت کچھ سمجھا رہے ہیں۔
-
سردی ہو یا گرمی واقعی جنت ہے " تالش" !
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳آجکل کی مشینی زندگی جی رہے انسان کو اگر عالم طبیعت کی آغوش نصیب ہو جائے تو وہ اپنے بہت سے درد و غم کو فراموشی کے سپرد کر کے چند لمحوں کو سکون کی سانس لے سکتا ہے۔ شمالی ایران میں واقع تالش نامی علاقہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جو اپنی منفرد خوبصورتی کی بنا پر بظاہر ایک افسانہ معلوم ہوتا ہے اور وہاں جانے والا ہر انسان اپنے غم و اندوہ بھول کر قدرت کی رعنائیوں میں کھو جاتا ہے۔
-
جنگ کے بیچ یوکرینی فوجی نے شادی کا جشن منایا۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹ایک ایسے وقت میں جب یوکرین میں جنگ و قتال اور تباہی کا بازار گرم ہے، جنگ کی گہما گہمی ایک دوسرے کے دلدادہ جوانوں کو اپنی آرزو تک پہنچنے سے نہیں روک پائی۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے ایک فوجی نے جنگ کو خاطر میں لائے بغیر شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ شادی میں دولہا اور دلہن دونوں ہی فوجی لباس میں نظر آئے۔ اس موقع پر لڑکے کے فوجی ساتھی اور لڑکی کے بعض عزیز و اقارب بھی موجود تھے تاہم سبھی نے فوجی وردی پہن رکھی تھی۔
-
بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
-
امریکی صدر ہوں یا اسپیکر، حال ایک جیسا ہے۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶گزشتہ روز ۲ مارچ کو امریکی صدر نے ملکی ایوان نمائندگان میں ایک تقریر کی جس کے دوران خود جو بایڈن اور اسپیکر نینسی پلوسی کی غیر متوازن شخصیت کھل کر سامنے آ گئی۔
-
لمحوں کا شکار ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱کچھ لمحے خوبصورت ضرور ہوتے ہیں مگر انہیں باقی رکھنے کے لئے شکار کرنا پڑتا ہے۔ ان تصاویر میں آپ پرندوں کی دنیا سے شکار ہوئے کچھ حسین لمحات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
-
غضب کی انگوٹھیاں ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸’’سیکرٹ ووڈ‘‘ نامی ایک کمپنی نے لکڑی اور مخصوص ریزن (resin) سے تراش کر یہ خوبصورت انگوٹھیاں تیار کی ہیں جنکی قیمت قریب ۹۰ ڈالر سے لے کر ۱۸۰ ڈالر تک ہے۔ انکی خاص بات یہ ہے کہ ان پر عالم فطرت میں موجود قدرت کے حسین شاہکاروں کے نقوش نہایت فنکاری سے ابھارے گئے ہیں۔