غضب کی انگوٹھیاں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i280080-غضب_کی_انگوٹھیاں_تصاویر
’’سیکرٹ ووڈ‘‘ نامی ایک کمپنی نے لکڑی اور مخصوص ریزن (resin) سے تراش کر یہ خوبصورت انگوٹھیاں تیار کی ہیں جنکی قیمت قریب ۹۰ ڈالر سے لے کر ۱۸۰ ڈالر تک ہے۔ انکی خاص بات یہ ہے کہ ان پر عالم فطرت میں موجود قدرت کے حسین شاہکاروں کے نقوش نہایت فنکاری سے ابھارے گئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸ Asia/Tehran
  • غضب کی انگوٹھیاں ۔ تصاویر